جمہوری طاقتیں جمہوریت چلنے دیں
Writer: ضیاء الرحمان
ملک میں اس وقت مہنگائی کا طوفان آیا ہوا ہے جو کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا جس کی دو بڑی وجوہات ہیں،ایک بیڈ گورننس اور دوسری وجہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا بڑھنا ہے۔اس وقت ایک ڈالر 151پاکستانی روپوں کا ہو...