الاسناد · News, Views & Reviews

نان سٹاپ .. گندگی کا یہ عالم

اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف ٹین میں نان سٹاپ ریسٹورنٹ کی گندگی اور بے ذائقہ کھانا — ذمہ داران کہاں ہیں؟

Nan Stop at F-10 Markaz Islamabad

تحریر: ہما شیخ

ایف ٹین میں نان سٹاپ لکھا دیکھ کر بھوک چمک اٹھی۔ خیال تھا کہ سرد موسم میں بڑا مزا دے گا۔مگر اندر داخل ہوتے ہی ہر جگہ میل کی تہ دیکھ کر جھٹکا سا لگا۔ فوری طور پر سمجھ نہ آیا کہ یہ گندگی خود ساختہ ہے یا بلاساختہ؟ اسلام آباد کے پوش سیکٹر میں گندگی کا یہ عالم استغفراللہ۔ میل میں اٹی سیڑھیاں اور درودیوار اپنی بے کسی پہ آنسو بہاتے نظر آئے۔شرما شرمی میں بھوک سے بے حال ہو کر پراٹھا آرڈر کر دیا مگر وہ بھی بے ذائقہ ہی نکلا۔کمال یہ ہے کہ نہ کوئی دیکھنے والا نہ پوچھنے والا۔

!بس افسوس

نان سٹاپ .. گندگی کا یہ عالم
ایف ٹین نان سٹاپ – گندگی کا یہ عالم
Filed under: , ,

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *